121

میتھ کے تمام مشکل سوالات موبا ئل کیمرے کی مدد دسے فو راََ حل کریں

دوستو کیاآ پ چا ہتے ہیں آپ کے mathکےجتنے بھی مشکل سوالا ت ہیں آپ ان کو اپنے مو با ئل کے کیمرے کی مدد سے حل کریں تو چلئے یہ دیکھتے ہیں کے یہ کیسے ہو گا دوستو سب سے پہلے اپنے مو با ئل میں play store کو اوپن کریں اور پھر وہاں سے Photomath – Camera Calculator کے نام کی ایپ کو ڈا ؤن لوڈ کریں اور پھر اوپن کریں.جب ایپ اوپن ہو گی توپھر آپ کے مو با ئل کا کیمرہ خود بخود اوپن ہو جا ئے گا.اور پھر آپ جس سوال کا جواب حا صل کرنا چا ہتے ہیں اس کے سامنے لا ئیں اور پھر آپ کو اس سوال کا درست جواب مل جا ئے گا.نیچے ایپلیکیشن کا لنک بھی دیا جا رہا ہے آپ وہاں سے اس کو ڈا ؤن لوڈ کر سکتے ہیں.

Solve Maths Question From Mobile Camera in

ڈاؤ ن لوڈ کریں!
Photomath – Camera Calculator

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں