168

اگر آپ کے مو با ئل پر سکرین لاک لگا ہو تو کوئی اس کو کھو لنے کی کوشش کرے تو آپ کا مو با ئل اس کی تصویر بنا لے گا

دوستو اگر کیا آپ چا ہتے ہیں کے جب بھی آپ کے مو با ئل کو لاک کوڈ یا پیٹرن لاک لگا ہو تو کوئی اس کو کھو لنے کی کوشش کریں تو آپ کا مو با ئل اس کی تصویر بنا لیں جس سے آپ کو بتا چل جا ئیں گے آپ کے مو با ئل کا لاک کھو لنے کی کوشش کون کر رہا ہے تو آج ہم آپ کو بتا تے ہیں کے یہ کیسے ہو گا دوستو سب سے پہلے آپ اپنے اینڈرو ئڈ سمارٹ فون میں سے play store کو اوپن کری یں اور پھروہاں سے crook catcher کے نام کی ایپلیکسن کو ڈاؤن لوڈ کریں.اور پھر اوپن کرنے کے بعد اسے active کریں.جیسے نیچے تصویر میں دکھا یا گیا ہے.

Mobile Screen Lock Open Try Make your mobile picture of it in urdu

اور اب انجوائے کریں اس ایپلیکشن کو جب بھی آپ کے مو با ئل کا کوئی سکرین لاک کھو لنے کی کو شش کرے گا تو آپ کے مو بائل میں اس کی تصریر محفوظ ہو جا ئے گی.

Mobile Screen Lock Open Try Make your mobile picture of it in urdu

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں