209

اپنے اینڈروئڈ سمارٹ فون میں تمام ٹی وی چینل فری میں دیکھیں

دوستو آجکل play store سے بہت سے ٹی وی app آپ کو مل جاتے ہیں پر کسی میں 2 کسی میں 10 چینل ہیں اور کسی کام کے نہیں ہو تے اور نہ ہی وہ ٹھیک سے چلتے ہیں آج ہم آپ کو ایک ایسی ٹو وی app بتا ئیں گے جس میں آپ کو تمام
چینل مل جا ئیں گے. indain pakistani uk amrican.all HD ہیں آپ ان کو انجوائے کر سکتے ہیں اس پوسٹ کو لا ئک اور شیئر کریں اس ایپلیکشن کا نام MobiTV – Watch TV Live ہے اس کا لنک آپ کو نیچے دیا جا رہا ہے آپ اس app کوdownload کر سکتے ہیں.اس کے لئےپہلے مو با ئل میں mx player کا ہو نا ضرور ہے.

https://m.apkpure.com/mobitv-watch-tv-live/com.undertap.watchlivetv

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں