کسی بھی یو ٹیوب کی ویڈیو کو مو با ئل کی گیلری میں کیسے save کیا جا تا ہے بہت ہی آ سان طریقہ آپ کو بتا نے جا رہے ہیں دوستو سب سے پہلے یو ٹیوب کی ایپ کو اوپن کریں اور اس ویڈیو کو play کریں جس کو آپ اپنے مو با ئل کی گیلری میں محفوظ کرنا چا ہتے ہیں. اس کے بعد shareکی اوپشن پر کلک کریں.
اور پھر copie link والے اوپشن پر کلک کرے..
اور پھر کسی بھی برا ؤزر کو اوپن کریں اور سرچ باکس میں ٹا ئپ کریں savefrom.net اور ویب سا ئٹ آپ کے سا منے اوپن ہو جا ئے گی۔
اور اب جو لنک آپ نے کا پی کیا ہے وہ یہاں پر pasteکر دیں اور پھر آپ کے سامنےویڈیو کو ڈا ؤن لوڈ کرنے کا بٹن آ جا ئے اس پر کک کر یں گے تو آپ کے سا منے محتلف فا رمیٹ میں ویڈیو نظر آنے لگے گی آپ وہاں سے اپنی مرضی کی فا رمیٹ پر کلک کریں گے تو ویڈیو ڈا ؤن لوڈ ہو نا شروع ہو جا ئے گی.