patternlock-kFaG--621x414 153

کسی بھی سامسنگ اسمارٹ فون کا پیٹرن لاک کھولنے اور ہارڈ ری سیٹ کرنے کا طریقہ

طریقہ:

اگرآپ اپنے سامسنگ اسمارٹ فون کا پٰیٹرن یا پن لاک بھول گئے ہیں تو ھم آپکو بتایئں گے کیسے آپ کمپیوٹر کے بغیر اپنے فون کا لاک کھول سکتے ہیں- اس کے لیے فون کی بیٹری 70% سے اوپر ھونی چاہیے-اور بلکل اسی طرح کریں جیسا نیچے بتایا گیا ہے..
(1) اپنے فون کو مکمل بند کریں..
(2) آواز کم کرنے والا بٹن جو سائید پر ھوتا ہے اس بٹں کواور ھوم بٹن کو ایک ساتھ دبا کر رکھیں اور موبائل کوآن کردیں ایسا کرنے کے بعد ایسی سکرین سامنے آٰیے گی جیسی اس تصویر میں ہے..

(3) اس کے بعد آپ نے آواز کم کرنے والا بٹن دبانا ھے اور اس آپشن پرآ کر پاور والا بٹن دبانا ہے جو نیچے دی گٰٰٰیئ تصویرمیں دکھاٰٰیٰی گٰٰٰی ہے..

اس آپشن پرآ کر پاور کا بٹن دباٰٰئیں اس کے بعد ایسی سکرین سامنے آئے گی جیسی اس تصویر میں ہے..

اس پرآنے کے بعد آپشن میں سے yes delete all user data پرکلک کریں، اورآپکا لاک کھل جاٰے گا اپنا موبٰاٰئل ریسٹارٹ کریں اور استمال کریں-
اگر آپکو ھماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں سے ضرور کریں شکریہ–

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں