WhatsCall Free 32

پرانہ Whatscall دوبارہ اکٹیویٹ کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ

پرانہ whatsacall دوبارہ اکٹیویٹ کرنے کے لیے آپ TURBO VPN ڈون لوڈ کریں-
TURBO VPN انسٹال کرنے کے بعد اس سوفٹ ویئر کو کھولیں اور اس میں جرمنی(GERMNY) سلیکٹ کریں جیسا نیچے تصویر میں ھے..

جرمنی(GERMNY کی لوکیشن سیلکٹ کرنے سے آپکا
whatscall دوبارہ اکٹیویٹ ہو جائے گا اور پہلے کی طرح چلنے لگ جائے گا اور آپ فری کالز کر سکیں گے
اگر آپکو ھماری پوسٹ پسند آئی تو شئیر کریں شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں