How to play youtube Videos Into Audio & Play Background Screen In Urdu 105

یوٹیوب پر آ ڈیو گا نے چلا ئیں ،انٹر نیٹ کی بچت کریں اور ویڈیو کو بیک گرا ونڈسکر ین میں چلا ئیں

آج ہم آپ کو ایک بہت ہی اچھی ایپلیکشن کے بارے میں بتا نے جا رہیں ہیں جس کا نام ہے fire tube یہ ایپ با لکل یو ٹیوب کی طرح کام کرتی ہے اور اس میں وہ تمام ویڈیوز اور وہ سب کچھ ہے جو یو ٹیوب میں ہےاس ایپلیکشن کی خا صیت یہ ہے کے جس طرح سے یو ٹیوب میں گانے اور مو ویز وغیرہ ہو تی ہیں تو اس کی ویڈیو ہی پلے ہو تی ہے آپ اس کی آڈیو
کو نہیں سن سکتے اور نہ ہی آپ بیک گرا ونڈ میں ویڈیو کو چلا سکتے ہیں اگر آپ یو ٹیوب سے با ہر جا ئیں تو آپ کی وہ
ویڈیو بھی آف ہو جا تی ہے اس زبر دست ایپ کا فا ئدہ یہ ہے کے آپ اس میں آڈیو کو بھی پلے کر سکتے ہیں اور ویڈیو کو
مو با ئل کی بیک گرا ونڈ میں بھی چلا سکتے ہیں اگر آپ مو با ئل کی سکرین کا لاک بھی لگا دیں گے تو پھر بھی آپ کی
ویڈیو چلتی رہے کی اس سے آپ کے مو با ئل کی بیٹری بھی جلد ختم نہیں ہو گی اور انٹر نیٹ بھی کم استعمال ہو گا.
یہ ایپلیکشن play store میں دستیاب نہیں ہے نیچے اس ایپلیکشن کو ڈا ؤن لو ڈ کرنے کا لنک دیا جا رہا ہے آپ اس لنک پر
کلک کر کے آ سانی سے اس ایپ کو ڈا ؤن لوڈ کر سکتے ہیں.
ڈاؤن لوڈ ایپلیکشن:https://firetube.en.uptodown.com/android

How to play youtube Videos Into Audio & Play Background Screen In Urdu

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں