How to get a Six in ludo Star -How to hack ludo star 100% working In Urdu 58

معروف گیم لڈو سٹار میں ہر مرتبہ ”6“ کیسے لانا ہے؟ ایک ایسا طریقہ سامنے آ گیا کےآپ کا مخالف منہ دیکھتا رہ جائے گا۔

لڈو حقیقی ہو یا سمارٹ فون والی، سب کا مشترکہ طور پر ایک ہی مسئلہ ہے اور وہ ہے نمبر ”6“ کا حصول، جس کیلئے بعض اوقات اتنا انتظار کرنا پڑتا ہے کہ مخالف شخص گیم ہی جیت جاتا ہے اور آپ کا انتظار شکست میں بدل جاتا ہے۔ مگر اب سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ایسا طریقہ سامنے آیا ہے جس پر عمل کرتے ہوئے آپ ہر مرتبہ ”6” کا ہندسہ لا سکتے ہیں ۔
یہ طریقہ کسی طرح کی کوئی ہیکنگ نہیں ہے بلکہ جیسا کہ لڈو سٹار گیم شروع کرتے ہی یہ پیغام سامنے آتا ہے کہ ”اس گیم میں قسمت سے زیادہ حکمت عملی چلے گی۔“ تو بس اسی بات میں ”6“ کا ہندسہ لانے کا راز بھی پنہاں ہے اور اس پر عمل کرتے ہوئے تقریباً ہر مرتبہ چھ لایا جا سکتا ہے۔

How to get a Six in ludo Star -How to hack ludo star 100% working In Urdu

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو کے مطابق یہ راز باری آنے پر آپ کی تصویر پر چلنے والا سبز رنگ کا ”کلاک“ ہے جس کے ختم ہونے سے پہلے آپ کو دانہ پھینکنا ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ اپنی باری چلنے میں جلدی کر دیتے ہیں اور اس وجہ سے انہیں کم نمبر ملتے ہیں۔
اگر آپ ”6“ نمبر لانا چاہتے ہیں تو اس کیلئے باری چلنے کیلئے تھوڑا سا انتظار کریں اور جب آپ کی تصویر پر چلنے والا سبز رنگ کا کلاک کچھ اس حالت میں آ جائے جیسے 12 بج کر 15 منٹ بج رہے ہیں تو فوراً دانہ پھینکیں (ذیل میں دی گئی تصویر کے مطابق)۔ آپ یہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے اگر آپ نے بالکل صحیح موقع پر دانہ پھینکا تو جتنی مرتبہ آپ کامیاب کوشش کریں گے، اتنی مرتبہ ہی ”6“ کا ہندسہ آئے گا اور آپ کا مخالف منہ دیکھتا رہ جائے گا۔

How to get a Six in ludo Star -How to hack ludo star 100% working In Urdu

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں