mobile phone 179

اب سیٹی بجا کر اپنے گمشدہ موبائل کو تلا ش کریں

دوستو اکثر ہم اپنے موبائل کو ادھر ادھر گھر پے کہیں رکھ کر بھول جا تے ہیں اور موبا ئلSilent ہونے کی صورت میں کسی دوسرے مو با ئل سے Call کریں بھی ڈھونڈ نہیں سکتے.تو پریشانی کی بات نہیں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک ایسی android application کے بارے میں بتا ئیں گے جس کی مدد دسے آپ اپنے گھم ہوئے موبائل کو سٹی بجا کر تلاش کرسکتے ہیں.آپ کو صرف application کو انسٹا ل کر کے کے start کرنا ہو گا اور جب آپ اپنے مو با ئل کو کہیں رکھ کر بھول جا ئیں گے تو آپ کو صرف سیٹی بجا نی ہو گی اور آپ کا مو با ئل خود بخود بجنے لگے گا.وہ بھی فل voloume بلہ اگر آپ کا موبا ئلsilent پر ہو پھر بھی بجنے لگے گا.اس app کا نام ہے”Whistle Phone Finder
پلے سٹور کا لنک نیچے دے دیا گیا ہےآپ وہاں سے اس کو download کر سکتے ہیں.
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.usefullapps.whistlephonefinder&hl=en

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں