120

فیس بک ویڈیوز کو بنا کسی سا فٹ ویئر کے ڈاؤن لوڈ کرنے کریں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کون شخص استعمال نہیں کرتا ؟ اور اگر اسے استعمال کرتے ہیں تو ویڈیوز بھی ضرور دیکھتے ہوں گے؟
کیا آپ کو کبھی انہیں دیکھنے یا شیئر کرنے کے علاوہ یہ خیال نہیں آیا کہ اس ویڈیو کو کیسے ڈاﺅن لوڈ کیا جائے ؟
ویسے تو بظاہر ان ویڈیوز کا حصول کافی مشکل لگا ہے مگر یہ کام آپ کی توقع سے بھی آسان ہے اور کسی سافٹ ویئر کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی خاص طور پر اگر آپ ویڈیو کوالٹی یا معیار پر سمجھوتہ کرلیں۔
سب سے پہلے تو جو ویڈیو ڈاﺅن لوڈ کرنا چاہتے ہیں اس کو پلے کریں اور پھر اسے پاپ اپ ونڈو میں کھول لیں ۔

اب براؤزر میں یو آر ایل میں جا کرm.facebook.com لکھیں اور انٹر کر دیں .

اب اس ویڈیو کو پلے کرنے کے لیے کلک کریں

پھر ویڈیو کے اوپر ماﺅس سے رائٹ کلک کرکے سیو ویڈیو ایز کے آپشن کو منتخب کرلیں۔

بس آپ کی ویڈیو کمپیوٹر میں سیو ہوجائے گی اور کسی سافٹ ویئر کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں