31

موبائل کا (IMEI) نمبر چیک کرنے کا طریقہ

بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کے موبائل کا (imei) نمبر کیسے چیک ہوتا ہے ،
موبائل کا (imei) نمبر چیک کرنے کے لئیے اپنے موبائل کی اسکرین پر(#06#*) ڈائل کریں اور یس(yes) کا بٹن دبائیں
آپکا (imei) نمبر سکرین پر شو ہو جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں