change colour 64

فیس بک میسنجر چیٹ کا رنگ تبدیل کرنے کا طریقہ

پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے.
پا کی اینڈرو ئڈ کے پیارے ممبر آج ہم آپ کے ساتھ فیس بک میسنجر کا ایک فیچر شئیر
کر رہا ہوں بہت سارے بھائیوں کو اس فیچر کا پتا بھی ہوگا لیکن اتنے ہی بھائیوں کو
نہیں پتا ہو گا
اس تھریڈ میں میں آپکو فیس بک میسنجر میں چیٹ کا کلر تبدیل کرنے کے متعلق بتاؤ گا
میسنجر میں بائی ڈیفالٹ فیس بک کا اپنا کلر نیلا ہوتا ہے یعنی چیٹ کا انٹرفیس کلر نیلا ہوتا ہے
تو ہم سیکھیں گے کہ دوران چیٹ ہم چیٹ کا کلر کیسے تبدیل کرسکتے ہیں.
نوٹ: جب آپ چیٹ کا کلر تبدیل کریں گے تو جس سے آپ چیٹ کر رہے ہیں اسے بھی وہی کلر نظر آئے گا
تو اس کیلئے سب سے پہلے آپ کوئی بھی چیٹ اوپن کرلیں اور اسکے بعد سکرین شارٹ کے مطابق سارا کام کریں جیسے جیسے میں نے سکرین شارٹ میں کیا ہے.

اب اس کے بعد colour پر کلک کریں جیسا کے نیچے تصویر میں دکھا یا گیا ہے.

اب آپ اس میں سے کوئی بھیcolour سلیکٹ کر لیں.


لیں جناب کلر چینج ہوگیا کتنا آسان طریقہ ہے

امید ہے کے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر ضرور کریں.شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں