Best Android Games Ludo STAR 2017 (New) In Urdu 63

2017 کی معروف اینڈا ئیڈ موبا ئل گیم جس نے تمام گیمز کا ریکا رڈ تو ڑ دیا

2017 کی معروف گیم لڈو سٹار

یوں تو سمارٹ فون کیلئے ایسی بہت ساری معروف گیمز دستیاب ہیں جو آن لائن دوستوں کے ساتھ کھیلی جا سکتی ہیں مگر حال ہی میں منظرعام پر آنے والی ”لڈو سٹار“ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے گیم کے آ تے ہی 5 ملین ڈا ؤن لوڈ ہو گئے اور جسے دیکھو، وہ اس گیم کا دیوانہ نظر آتا ہے۔اگر آپ بھی اس گیم کو ڈا ؤن لوڈ کر لیں تو آپ بھی اس گیم کے دیوا نے ہو جا ئیں گے.
اگر آپ بھی اس گیم کو ڈا ؤن لوڈ کرنا چا ہتے ہیں تو نیچے اس کا لنک دیا جا رہا ہے آپ وہاں سے ڈا ون لوڈ کر سکتے ہیں.

ڈا ؤن لوڈ گیم لنک!https://play.google.com/store/apps/details?id=com.superking.ludo.star&hl=en

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں