65

اگر آپ اینڈرائیڈ سمارٹ فون استعمال کرتے ہیں تو ایک باریہ خبر ضرور پڑھ لیں، بڑی خوشخبری آگئی

مریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے مقبول عام موبائل آپریٹنگ سسٹم کا تازہ ترین ورژن ’اینڈرائیڈ اوریو (Android Oreo)‘ متعارف کروادیا ہے۔ یہ آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ اوپن سورس پراجیکٹ کا حصہ بن چکا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ اگلے چند ماہ میں یہ آپ کے موبائل فون پر بھی دستیاب ہوگا۔
نیا آپریٹنگ سسٹم پہلے کی نسبت دو گنا زیادہ طاقتور اور تیز رفتار ہے۔ اسے جلد ہی پگسل فون، نیکسس ایکس فائیو اورنیکسس سکس پی گوگل ڈیوائسز کیلئے جاری کیا جائے گا جبکہ سال رواں کے اختتام تک سام سنگ، شارپ، سونی، اسینشل، جنرل موبائل، ہواوے، ایچ ٹی سی، کایوسیرا، ایل جی اور موٹورولا کے موبائل فونز پر بھی یہ دستیاب ہوگا۔ جن لوگوں کے پاس ’گوگل پگسل‘ ہے وہ تو آج ہی اسے حاصل کرسکتے ہیں۔
اس کے نئے فیچرز میں ایپ آئی کون پر نوٹیفکیشن ڈاٹ ہوں گے جس کی مدد سے ایپ کو کھولے بغیر معلوم کیا جاسکے گا کہ نئی اپ ڈیٹس کیا ہیں۔ اس میں اینڈرائیڈ انسٹنٹ ایپ کمپیٹبلٹی بھی شامل ہے جس کی مدد سے صارفین اپنے براﺅزر سے ہی نئی ایپس میں ٹیلی پورٹ کرسکیں گے۔ بیٹری کی لائف بڑھانے کیلئے یہ آپریٹنگ سسٹم بیک گراﺅنڈ میں موجود ایپس کی ایکٹیوٹی کو کنٹرول کرے گا اور اس کا بوٹ ہونے کا ٹائم بھی اس سے پہلے ورژن کی نسبت تقریباً آدھا ہوگا۔

andoir smart phone

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں